Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی صارف کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی ویڈیو کو کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جائے؟

Now Reading:

کسی صارف کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی ویڈیو کو کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جائے؟
Advertisement

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولیات کے لئے آئے روز نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس ایک ایسا ہی فیچر ہے جس کے ذریعے کوئی بھی صارف اپنے جذبات اور احساسات کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکتا ہے لیکن بہت سے لوگ شاید یہ نہیں جانتے کہ کسی بھی صارف کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی ویڈیو کو بھی بآسانی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

جانتے ہیں کہ کس طرح کسی بھی دوست یا کانٹیکٹ لسٹ میں شامل کسی بھی فرد کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی ویڈیو کو کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟

اسمارٹ فون رکھنے والے صارفین گوگل پلے اسٹور سے گوگل فائلز ڈاؤن لوڈ کرلیں بعد ازاں ایپ کے بائیں جانب کارنر پر موجود مینو آئیکن کو کلک کریں۔

اس کے بعد سیٹنگ آپشن پر جائیں اور show hidden files کے لئے ٹوگل آن کریں، اس کے بعد اسمارٹ فون کے فائل مینیجر میں جائیں اور انٹرنل اسٹوریج آپشن WhatsApp> Media >    Statuses  پر کلک کریں۔

Advertisement

اب فولڈر کے آپشن میں آپ اسٹیٹس میں چیک کی گئی ویڈیو کو دیکھنے کے قابل ہوجائیں گے جس فوٹو یا ویڈیو کو آپ دیکھنا چاہیں اسے کلک کرکے بآسانی دیکھ سکتے ہیں اور اسٹیٹس ویڈیو پر دیر تک پریس رکھنے سے آپ اپنی مطلوبہ ویڈیو کو بآسانی مطلوبہ مقام پر ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر