Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ بولرز ویسٹ انڈیز میں اچھا کم بیک کریں گے، بابر اعظم

Now Reading:

فاسٹ بولرز ویسٹ انڈیز میں اچھا کم بیک کریں گے، بابر اعظم
بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ فاسٹ بولرز ویسٹ انڈیز میں اچھا کم بیک کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پری سیریز ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے کہ ذمہ داری لی جائے، کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں، ویسٹ انڈیز سیریز میں اپنی بینچ اسٹرینتھ کو بھی آزمائیں گے، جو کھلاڑی اس وقت ٹیم کے ساتھ ہیں ان کو مزید موقع دینگے۔

بابر اعظم نے کہا کہ فاسٹ بولرز کو ویسٹ انڈیز میں باوئنس ملتا ہے، ویسٹ انڈیز میں اسپنرز کو مدد ملتی ہے، عثمان قادر کو بھی موقع دینگے، شرجیل خان ٹاپ آرڈر میں کھیلتے ہیں، مڈل آرڈر میں صہیب مقصود اور اعظم خان کو لائے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اعظم خان کو آگے موقع دینگے، کرکٹ میں اپ ڈاؤن ہوتا رہتا ہے، حارث روف میچ ونر ہے مجھے ان پر اعتماد ہے، امید ہے وہ ویسٹ انڈیز میں اچھا پرفارم کریگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر