Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ماورا حسین آئی جی پنجاب کی خصوصی ہیلپ لائن سے پُرامید

Now Reading:

اداکارہ ماورا حسین آئی جی پنجاب کی خصوصی ہیلپ لائن سے پُرامید
ماورا حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے خصوصی ہیلپ لائن کے آغاز سے پُرامید نظر آرہی ہیں

ماورا حسین نے اپنی انسٹااسٹوری پرآئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے خصوصی ہیلپ لائن’Call 1787’کے آغاز سےمتعلق ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

ماورا حسین آئی جی پنجاب کی خصوصی ہیلپ لائن کے آغاز سے پُرامید

ماورا حسین کی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا ہے کہ وقت کی ضرورت۔

 اداکارہ نے لکھا کہ اُمید ہے کہ یہ اتنا ہی مؤثر ہو جتنا کہ یہ دیکھنے میں لگا۔

Advertisement

ماورا نے مزید لکھا کہ ہمیں اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے اس طرح کے اداروں کی اشد ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے ایمرجنسی صورتحال میں زیادتی و تشدد کا شکار ہونے والوں کے پولیس سے رابطے کے لیے خصوصی ہیلپ لائن ’Call 1787‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے آئی جی پنجاب نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’کسی بھی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی اور ان سب کو تحفظ اور مدد فراہم کیا جائے گا جن کو ضرورت ہے۔

آئی جی پنجاب نے  کہا کہ کسی بھی ایسی صورتحال میں 1787 پر کال کریں ، ایسی صورت کو ذاتی طور پر میری طرف سے ترجیح دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر