Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل ڈیوٹی کے باعث انگلینڈ کی 100 بالز لیگ سے دستبرداری کا اعلان

Now Reading:

شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل ڈیوٹی کے باعث انگلینڈ کی 100 بالز لیگ سے دستبرداری کا اعلان

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے نیشنل ڈیوٹی کے باعث انگلینڈ کی 100 بالز لیگ سے دستبرداری کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے دورہ ویسٹ انڈیز کے باعث 100 لیگ کی ٹیم برمنگھم فیونکس کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

برمنگھم فیونکس شاہین شاہ آفریدی کی عدم دستیابی پر 2 جولائی کو وائلڈ کارڈ ڈرافٹنگ کرے گی۔

پاکستان سے شاداب خان، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی  دی 100 لیگ کے لئے سلیکٹ ہوئے تھے۔

Advertisement

 شاداب خان سدرن بریو، محمد عامر لندن سپرٹ جبکہ شاہین شاہ برمنگھم فیونکس کا حصہ تھے۔

شاداب خان کی بھی نیشنل ڈیوٹی کے باعث لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے جبکہ محمد عامر لندن سپرٹ کی نمائندگی کریں گے۔

دی 100 لیگ کا آغاز 21 جولائی جبکہ ایونٹ کا فائنل 21 اگست کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر