Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورین خواتین روزانہ اپنے چہرے پر تھپڑ کیوں مارتی ہیں؟ جانیئے

Now Reading:

کورین خواتین روزانہ اپنے چہرے پر تھپڑ کیوں مارتی ہیں؟ جانیئے
کورین

کورین خواتین کی جلد دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین سمجھی جاتی ہے کیونکہ یہ دن بھر کچھ ایسی فیس تھراپی کرتی ہیں جو آسان  ہونے کے ساتھ ساتھ گھریلو بھی ہیں۔

آج ہم آپ کو کچھ ایسی گھریلو کورین خواتین کی بیوٹی ٹپس بتا رہے ہیں، جن کی مدد سے ان کا چہرہ چمکتا دمکتا اور حسین نظر آتا ہے۔

کورین بیوٹی ٹپس

٭ کورین خواتین روزانہ اپنے چہرے پر 30 سیکنڈ تک زور سے تھپڑ مارتی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ چہرے پر تھپڑ مارنے سے چہرے کی جلد میں خون کی ترسیل اور آکیسجن سرکیولیشن بڑھ جاتی ہے۔

اس عمل سے چہرے پر نہ تو دانے آتے ہیں اور نہ ہی بلیک ہیڈز جمع ہوتے ہیں۔ یوں چہرہ چمکتا دمکتا نظر آتا ہے۔

Advertisement

٭ کورین خواتین دن میں 8 مرتبہ چہرہ دھوتی ہیں اور چہرہ دھونے کے لئے چاول کے آٹے سے بنے ہوئے بیوٹی صابن کا استعمال کرتی ہیں، جس سے فائن لائنز اور جھریاں نہیں پڑتی ہیں۔

٭ دن میں 4 مرتبہ یہ چہرے پر 10 سیکنڈ کے لئے مساج لازمی کرتی ہیں جس سے ان کے چہرے پر تناؤ کم ہو جاتا ہے اور جلد کے کھلے مساموں کی گندگی باہر نکل آتی ہے۔

٭ کورین خواتین کسی بھی کاغذ کو ناریل کے تیل میں بھگو کر چہرے پر 5 سے 7 منٹ کے لئے رکھتی ہیں اور یہ ایک اچھا ماسک ثابت ہوتا ہے اس سے چہرے پر کسی بھی قسم کے داغ یا دھبے نہیں پڑتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
وزن کم کرنے کے لئے ادویات کا استعمال صحت کیلئے فائدہ مند یا نقصان دہ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر