Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکمرانوں کی انا لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ہے، سعد رفیق

Now Reading:

حکمرانوں کی انا لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکمرانوں کی انا لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہم نے بہت کوشش کی حکومت نے بات ہی نہیں سنی، انٹر میڈیٹ کے طلبا و طالبات کا مسقبل خطرے میں ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ محض اپنے غلط فیصلے پرعمل درآمد کیلئے حکمرانوں کی انا لاکھوں بچوں کے مستقبل سے بڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈھٹائی، ضد اور انا کا طرزِ حکمرانی تباہی لاتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر