Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے الرٹ جاری

Now Reading:

امریکہ میں ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے الرٹ جاری

امریکہ میں گرمی کی شدت میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں گرمی کی شدت میں انتہائی اضافے کے بعد کئی ریاستوں میں لوگوں کو ہیٹ وویو سے بچنے کے لیے خبردار کر دیا گیا ہے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

 گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

کیلیفورنیا کے علاقے ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔

Advertisement

شدید گرمی کے باعث لاس ویگاس ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

اس ہی وجہ سے گرم اور خشک ہوا کی وجہ سے نیویڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں مشکلات سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر