Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرانسفارمر حادثے کی جلد اور شفاف تحقیقات کی جائے، گورنر سندھ

Now Reading:

ٹرانسفارمر حادثے کی جلد اور شفاف تحقیقات کی جائے، گورنر سندھ
،عمران اسماعیل
Advertisement

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹرانسفارمر حادثے کی جلد اور شفاف تحقیقات کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ٹرانسفارمر حادثے کی جلد اور شفاف تحقیقات کی جائے، حادثے کے ذمہ داروں کو قرار واقع سزا دی جاے گی۔

عمران اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ زخمیوں کے لئے 5 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو 3 لاکھ معاوضہ دیا جائے گا۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ حکومت ہلاک اور زخمیوں کے لئے بھرپور مالی امداد کرے گی جبکہ حکومت ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے لئے ساڑے 7 لاکھ روپے معاوضہ دے گی۔

Advertisement

دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حیدرآباد ٹرانسفارمر حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ہلاک افراد کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں- زخمیوں کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے-

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر