Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم کو طلحہ طالب جیسے سپوت پرفخرہے، سید عارف حسن

Now Reading:

قوم کو طلحہ طالب جیسے سپوت پرفخرہے، سید عارف حسن

سید عارف حسن کا کہنا ہے کہ قوم کو طلحہ طالب جیسے سپوت پرفخرہے۔

تفصیلات کے مطابق پی او اے کے صدر سید عارف حسن نے ٹوکیو اولمپکس ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں عمدہ کار کردگی دکھانے پر طلحہ طالب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلحہ کو اسکی محنت، جستجو اور صلاحیت یہاں تک لائی ہے، نوجوان ویٹ لفٹرنےدوکلوکے فرق سے میڈل نہ جیتنے کے باوجودسب کے دل جیت لئے ہیں۔

پی او اے کے صدر نے مزید کہا ہے کہ عالمی معیار کی مطلوبہ ٹریننگ اورسہولیات نہ ملنے کے باوجود طلحہ طالب کی ٹوکیواولمپکس میں پانچویں پوزیشن ان کی محنت کا ثمرہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر