Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

نعمان اعجاز کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

نعمان اعجاز کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سینئر اداکار جاوید شیخ کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں نعمان اعجاز سفید لباس میں ملبوس ہیں جبکہ جاوید شیخ نے ہلکے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے یہ دونوں لیجنڈری اداکار بہت خوش ہیں۔

نعمان اعجاز نے اپنی پوسٹ کو ہمیشہ کی طرح ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ سیلفی تو چند سیکنڈز میں بن جاتی ہے۔

اداکار نے لکھا کہ وقت تو انسان کو دُنیا کے سامنے اپنی امیج بنانے میں لگ جاتا ہے۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ اللّہ تعالیٰ! ہم سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔

واضح رہے کہ نعمان اعجاز اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ اور معنی خیز پوسٹس شیئر کرکے مداحوں کے دل جیتتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد گرل فرینڈ سے بریک اپ کر لیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا اعتراف
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر فائرنگ
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر