Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں کو گھر گھر جا کر کورونا ویکسی نیشن لگانے کا آغاز

Now Reading:

شہریوں کو گھر گھر جا کر کورونا ویکسی نیشن لگانے کا آغاز
ٹیچنگ اسٹاف

ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن گھر گھر جا کر لگانے کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ ٹیمیں پولیو مہم کی طرح   گھر گھر جا کر کورونا ویکسینیشن لگائیں گی جبکہ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 65 ہزار شہریوں کو ویکسی نیٹ  کرنا ٹارگٹ ہو گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسی نیشن لگانا ہدف ہے جبکہ 40 فیصد ویکسی نیشن ہدف کو حاصل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مدثر ریاض نے شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن ٹیموں سے بھرپور تعاون کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر