Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوکیو اولمپکس 2020 : پاکستانی کھلاڑی تاریخ رقم کر کے سجدہ ریز

Now Reading:

ٹوکیو اولمپکس 2020 : پاکستانی کھلاڑی تاریخ رقم کر کے سجدہ ریز

پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں تاریخ رقم کردی۔

تفسیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اتوار کے روز 67 کلوگرام کیٹگری کے لیے مردوں کے مقابلے ہوئے.

https://twitter.com/taimoorze/status/1419262210094899201?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1419262210094899201%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Ftalha-talib-tokyo-olympics-2020%2F

ٹوکیو اولمپکس  کے مقابلے میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے طلحہ طالب نے بھی حصہ لیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلحہ طالب نے 150 کلوگرام وزن اٹھایا اور پھر وہ رب کا شکر ادا کرنے کے لیے اسٹیج پر ہی سر سجدہ ریز ہوگئے۔

Advertisement

طلحہ طالب 67 کلو گرام کیٹگری کے مقابلے میں کامیابی تو حاصل نہ کرسکے مگر انہوں نے تاریخ رقم کر ڈالی۔

دوسری جانب کھیلوں پر نظر رکھنے والے صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ طلحہ طالب نے مقامی جم میں تربیت حاصل نہیں کی، انہیں پروفیشنل ٹریننگ ملی اور نہ ہی بنیادی سہولیات فراہم کی گئی، اس کے باوجود یہ کامیابی حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر