Advertisement

بیرون ملک جانے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری

امریکی کمپنی کی تیار کردہ فائزر ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ امریکی کمپنی کی تیار کردہ فائزر ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے مزید چودہ ہزار فائزر ویکسین کی ڈوز اسلام آباد پہنچی، اسلام آباد ایئرپورٹ حکام نے فائزر ویکسین ای پی آئی کےحوالےکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین ای پی آئی کے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کردی گئی، جہاں انہیں الٹرا کولڈ چین ریفریجریٹرز میں اسٹاک کیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے ایک کروڑ 30 لاکھ فائزر ویکسین کا معائدہ کیا تھا، گزشتہ ماہ ایک لاکھ 600 فائزر ویکسین کی خوراکیں پاکستان کو موصول ہوئی تھیں جبکہ پاکستان کو رواں ماہ فائزر ویکسین کی مزید خوراکیں موصول ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version