Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا

Now Reading:

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا

ناسا  کے سائنسدانوں نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا کامیابی سے تعین کرلیا  ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سائنسدانوں نے خلائی جہاز‘‘ان سائٹ ’’سے حاصل معلومات کے ذریعے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل شکل تیار کی ہے ۔

سائنسدانوں کے مطابق مریخ کی بیرونی پرت کی موٹائی 24 سے 72 کلو میٹر جبکہ اندرونی پرت کا نصف قطر 1830 کلومیٹر ہے ۔

یہ خلائی جہاز 2019 سے مریخ میں آنیوالے زلزلوں کو ریکارڈ کر رہا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ مکمل طور پر بدلنے کے قریب
فیس بک نے میسنجر صارفین کی آسانی کیلئے نہایت شاندار نئے فیچرز متعارف کروا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر