Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر آپ کم قیمت 5 جی فون خریدنا چاہتے ہیں تو یہ فون آپ کےلئے ہے

Now Reading:

اگر آپ کم قیمت 5 جی فون خریدنا چاہتے ہیں تو یہ فون آپ کےلئے ہے

اگر آپ کم قیمت 5 جی فون خریدنا چاہتے ہیں تو یہ فون آپ کےلئے ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپو نے اپنا نیا اسمارٹ فون اے 93 ایس 5 جی متعارف کرادیا ہے۔

یہ اوپو اے 93 فائیو جی کا اپ ڈیٹ ماڈل ہے جس میں پراسیسر مختلف ہے۔

نئے فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر دیا گیا ہے۔

اے 93 ایس 5 جی میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ سے لیس ہے جبکہ فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن دی گئی ہے۔

Advertisement

فون کے فرنٹ پر پنچ ہول ڈیزائن میں 8 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے۔

فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ اور 2 میگا پکسل میکرو کیمرے موجود ہیں۔

کیمرا سیٹ اپ میں ایل ای ڈی فلیش بھی دی گئی ہے۔

اسی طرح 5000 ایم اے ایچ بیٹری فون کا حصہ ہے جس کے ساتھ 18 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔

اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 11 سے کیا گیا ہے جبکہ فون کے دیگر فیچرز میں ڈوئل 5 جی اسٹینڈبائی، بلیوٹوتھ اور وائی فائی کے تازہ ترین اسٹینڈرڈز قابل ذکر ہیں۔

فون میں 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج موجود ہوگی جبکہ یہ بلیک، بلیو اور وائٹ رنگوں میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement

یہ فون سب سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کی قیمت 1999 یوآن (50 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا
موبائل میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر