Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلنے کی تصویر وائرل

Now Reading:

عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلنے کی تصویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ٹیبل ٹینس کھیلنے کی تصویر سامنے آگئی۔

اپنی ازدواجی زندگی میں حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by bollyukmedia (@bollyukmedia)

Advertisement

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی  اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ٹیبل ٹینس کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ ہی عامر خان اور کرن راؤ نے علیحدگی کا اعلان کیا اور واضح کیا تھا کہ وہ مشترکہ طور پر اپنے بیٹے کی پرورش جاری رکھیں گے۔

تاہم اب دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دونوں اپنے بیٹے کے لیے ایک چھت کے نیچے خوشگوار موڈ میں موجود ہیں۔

 جبکہ ٹیبل ٹینس کا کھیل بھی کھیل رہے ہیں۔

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں عامر خان ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ اور بیٹے ازان خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر