Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی

Now Reading:

پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول پر سیلز ٹیکس شرح 16.4 فیصد سے کم کرکے 10.77 فیصد کردی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار ہے جبکہ مٹی کے تیل پر 6.70 فیصد اور لائٹ ڈیزل پر 0.20 فیصد کی شرح برقرار ہے۔

خیال رہے کہ رواں ماہ 8 جولائی کو حکومت کی جانب سے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح میں 0.20 فیصد کی کمی کا اعلان  کیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر