Advertisement
Advertisement
Advertisement

سگریٹ نوشی سے صحت کو خطرات لاحق ہیں، فرخ حبیب

Now Reading:

سگریٹ نوشی سے صحت کو خطرات لاحق ہیں، فرخ حبیب
فرخ حبیب

پوری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کیخلاف سراپااحتجاج ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سگریٹ نوشی سے صحت کو خطرات لاحق ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے پاکستان نیشنل پارٹی ایسوسی ایشن (پناہ) کے سیکرٹری جنرل ثناء اللہ گھمن کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان نیشنل پارٹی ایسوسی ایشن (پناہ) کے سیکرٹری جنرل ثناء اللہ گھمن نے وزیر مملکت فرخ حبیب کو 2 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

ثناء اللہ گھمن نے کہا کہ پناہ 37 سال سےسکولوں، کالجز یو یورسٹیوں، سرکاری شعبہ جات میں  دل کی بیماریوں سے بچائو کے لئے آگاہی فراہم کررہی ہے۔

پاکستان نیشنل پارٹی ایسوسی ایشن (پناہ) کے سیکرٹری جنرل ثناء اللہ گھمن نے مزید کہا کہ پناہ اچانک ہارٹ اٹیک پر فوری طبی امداد کی تربیت بھی فراہم کرتی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ دل کی بیماریوں سے بچنے کے لئے صحت مندانہ سرگرمیاں ضروری ہیں، بیماریوں سے بچاؤکے لئے پناہ کی آگاہی قابل تحسین ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک خیرات پر نہیں چل سکتا، سب کو ٹیکس ادا کرنا ہو گا، وزیر خزانہ
موبائل فون صارفین سے پانچ سالوں کے دوران ایڈوانس ٹیکس کی مد میں کتنی رقم حاصل کی گئی؟
گذشتہ پانچ سالوں کے دوران حاصل کیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
صوبوں کی بنیاد پر پی ایس ڈی پی تقسیم نہیں ہوتی، احسن اقبال
ملک بھر میں دو کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچے و بچیاں تعلیم سے محروم
پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس فیس؛ ایف بی آر نے کروڑوں کمالیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر