Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد 6832

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23116 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1014269 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں کورونا وائرس سے 20 ،20 ، اسلام آباد میں کورونا سے 3 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 4 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 5 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23116 ہوگئی ہے۔

 پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 5860 ، بلوچستان میں 326 ، خیبرپختونخوا میں 4428 ، آزاد کشمیر میں 618 ،اسلام آباد میں 796 ، گلگت بلتستان میں 124، پنجاب میں 10964 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 20 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 10964 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر