Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے آئی سی سی کے چھ ایونٹس کی میزبانی کیلئے ایکسپریشن آف انٹریسٹ جمع کروادیا

Now Reading:

پی سی بی نے آئی سی سی کے چھ ایونٹس کی میزبانی کیلئے ایکسپریشن آف انٹریسٹ جمع کروادیا
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 31-2024 کے سائیکل میں شامل آئی سی سی کے چھ ایونٹس کی میزبانی کے لئے ایکسپریشن آف انٹریسٹ جمع کروادیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

تفصیلات کے مطابق ان چھ ایونٹس میں سے پی سی بی تین وینیوز پر کھیلی جانے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور 2029 کی میزبانی کا خواہاں ہے جبکہ پی سی بی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 اور 2028 کی میزبانی کی پیشکش بھی کر دی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی چیئرمین کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس
بڑا استعفیٰ آگیا
سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز محسن نقوی کو بھجوادیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر