Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Now Reading:

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایس یو میں اربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ کا افتتاح کردیا ہے، یونٹ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے اربن فلڈنگ ریسکیو ٹیم کے قیام کو سراہا ہے۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی مقصود احمد نے کہا ہے کہ اربن فلڈنگ ٹیم ایس ایس یو کمانڈوز پر مشتمل ہے اور جدید سازوسامان سے لیس ہے، اربن فلڈنگ ٹیم چھوٹی کشتیوں کے ہمراہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چوبیس گھنٹے الرٹ رہے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ایس ایس یوہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کی اس کے علاوہ سینئر افسران نے بھی اجلاس میں شرکت  کی ہےاور  ڈی آئی جی سیکیورٹی مقصود احمد کی ایس ایس یو کے مختلف شعبوں کے بارے میں بریفنگ دی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کے پیشہ وارانہ معیار اور انتظامی صلاحیتوں کو سراہا ہے اور ٹیم کے کمانڈوز عمران یعقوب منہاس کی طرف سے پیش کر دہ فرضی مشقوں کا مشاہدہ دیا ہے اس کے علاوہ ڈی آئی جی سیکیورٹی اور کمانڈنٹ ایس ایس یو نے ایڈیشنل آئی جی کو یادگاری شیلڈز پیش کیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم، بل دوبارہ منظوری کیلئے سینیٹ جانے کا امکان
ہم جب بھی اقتدار میں آئے ان ترامیم کو واپس کریں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان
اسلام آباد دھماکہ؛ چین اور امریکہ سمیت عالمی برادری کی شدید مذمت
قومی اسمبلی کا اجلاس جاری؛ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان
ایف بی آر کا اے آئی کی مدد سے 70 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشواروں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ،
اسلام آباد کچہری دھماکے کے بعد ریڈ زون میں سیکیورٹی سخت، جوڈیشل کمپلیکس بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر