Advertisement
Advertisement
Advertisement

کونسا مشہور اداکار’ فاسٹ اینڈ فیوریس’ سیریز کی فلموں میں اب نہیں ہوگا؟

Now Reading:

کونسا مشہور اداکار’ فاسٹ اینڈ فیوریس’ سیریز کی فلموں میں اب نہیں ہوگا؟
Advertisement

ہالی ووڈ فلمی سیریز ‘فاسٹ اینڈ فیوریس’ میں اداکار  ڈیوائن جانسن  المعروف ’دی راک‘ مزید اداکاری کے جوہر نہیں دکھائیں گے۔

 معروف ہالی ووڈ اداکار  ڈیوائن جانسن نے ‘فاسٹ اینڈ فیوریس ‘سیریز کی مزید فلموں میں اداکاری نہ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

اداکار ڈیوائن جانسن 2011  سے اس سیریز کی فملوں میں کام کررہے تھے۔

سوسشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی  تھیں کہ وین ڈیزل نے مبینہ طور پر فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز  میں ڈیوائن جانسن کی  بہترین کارکردگی  کا سہرا بھی اپنے سر باندھنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ان  دونوں کے درمیان مبینہ جھگڑا ہوا جو ڈیوائن جانسن کا اس سیریز کی  مزید فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بنا ۔

جبکہ اس حوالے سے  ڈیوائن جانسن کا کہنا تھا کہ  میں اس بات پر  ہنسا اور بہت ہنسا میرے خیال سے اس  پر سب کو ہی ہنسنا چاہیے، میں اُن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرچکا ہوں۔

Advertisement

ڈیوائن جانسن نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ  میں فاسٹ اینڈ فیوریس 9 ، 10، 11 بلکہ میرے بغیر بننے والی اس سیریز کی تمام فلموں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر