Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 1952 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 1952 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 1952

پاکستان میں آج مزید 1952 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 997797 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1952 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1336 ، بلوچستان میں 59 ، خیبرپختونخوا میں 147 ، اسلام آباد میں 186 جبکہ پنجاب میں 345 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 361143 ، بلوچستان میں 29242 ، خیبرپختونخوا میں 141138 ،اسلام آباد میں 85028 ، گلگت بلتستان میں 7562 ، پنجاب میں 351345 اور آزاد کشمیر میں 22339 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1336 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 361143 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر