Advertisement

یورپی یونین، ڈیجیٹل کوویڈ سرٹیفکیٹ کا آغاز

سفری ای یو ڈیجیٹل کوویڈ سرٹیفکیٹ کا آغاز کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ای یوڈیجیٹل سرٹفکیٹ آج سے آئرلینڈ کے علاوہ تمام یورپی ممالک میں لاگو ہوگا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

ای یوڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے بعد یورپی یونین میں سفر کے لیےقرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ای یوڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے لیے فائزر، آسٹرازینیکا، موڈرنا اور جانسن ویکسین کی خوراک ضروری ہے۔

Advertisement

تاہم  آئرلینڈ 19 جولائی سے ای یو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ جاری کرے گا۔

جرمنی نے ڈیلٹا وائرس کے باعث پرتگال سے مسافروں کے آنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

 پرتگال سے مسافروں کے جرمنی آنے پر پابندی کے فیصلے پر برسلز میں تشویش پائی جاتی ہے۔

اس حوالے سے یورپین جسٹس کمشنر نے کہا کہ جرمنی کو ایسے اقدام سے قبل یورپی پارٹنرز سے مشورہ کرنا چاہیے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version