Advertisement
Advertisement
Advertisement

صابن کے بچے ہوئے ٹکڑوں کو دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے؟ جانیئے

Now Reading:

صابن کے بچے ہوئے ٹکڑوں کو دوبارہ استعمال کے قابل بنایا جا سکتا ہے؟ جانیئے
صابن
Advertisement

صابن ایک وقت تک استعمال کرنے کے بعد چھوٹے ٹکڑوں میں بدل جاتا ہے جنہیں آخر میں پھینکنا ہی پڑتا ہے لیکن ہمارے پاس کچھ ایسے آسان گھریلو طریقے بھی ہیں جن سے یہ دوبارہ استعمال کے قابل بن سکتے ہیں۔

ہینڈ واش بنالیں

آج کل کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں ہینڈ واش کا استعمال بڑھ گیا ہے جو کہ ایک اچھی عادت ہے۔

صابن کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کرکے اسے بلینڈر میں ڈالیں اور اتنا پانی ڈال کر بلینڈ کریں کہ وہ گاڑھا گاڑھا لکوئیڈ بن جائے۔ اب اسے بوتل میں بھر لیں اور ہینڈ واش کی جگہ استعمال کریں۔

Advertisement

کپڑوں میں خوشبو کےلئے استعمال کریں

نہانے کے لگژری صابنوں میں مہنگے پرفیومز جیسی خوشبو ہوتی ہے۔ صابن کے بچے ہوئے ٹکڑے خشک کرکے کپڑوں کی الماری میں رکھ دیں تونا صرف کپڑے خوشبودار ہوجاتے ہیں بلکہ الماری میں کیڑے مکوڑے بھی نہیں آتے۔

سلائی کے دوران استعمال کریں

بھارت کی ایک مشہور ڈریس ڈیزائنر کہتی ہیں کہ صابن کے بچے ہوئے ٹکڑے کپڑوں پر چاک کی جگہ استعمال ہوسکتے ہیں اس کے علاوہ سوئیاں بھی ان ٹکڑوں میں لگا کر محفوظ رکھی جاسکتی ہیں۔

باتھ ٹب

اگر آپ کے پاس باتھ ٹب ہے تو باتھنگ بمبز وغیرہ خریدنے میں کافی پیسہ لگتا ہوگا۔ اس کی بجائے اگر آپ صابن کے بچے ہوئے ٹکڑوں کو کدوکش کر کے ایک جار میں بھر لیں اور نہانے سے پہلے ٹب میں پانی بھر کر صابن کے یہ ٹکڑے ڈال دیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
داڑھی رکھنے سے صحت پر پڑنے والے اثرات، جن سے آپ واقف نہیں
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر