Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

Now Reading:

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ گزشتہ روز کی گئی تھی جس کے نتائج منفی آگئے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگا جبکہ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: شاہین آفریدی کی شرکت مشکوک
پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا
کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی تسلیم کر لی
نیپالی بیٹسمین نے تاریخ رقم کر دی، ایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیئے
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیوی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پی سی بی، سیاسی بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر