Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

Now Reading:

سندھ میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری
کورونا وائرس
Advertisement

عالمی وباء سے بچاؤ کیلئے سندھ  بھر میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں اب تک چینی ویکسین سائنو فارم کی 16 لاکھ 36 ہزار 911 ڈوز لگائے جا چکی ہیں جبکہ ساینو ویک کی 29 لاکھ 94 ہزار 220 ڈوز،  کین سائنو کی 3 لاکھ 25 ہزار 975 ڈوز ، ایسٹرازینیکا کی 2 لاکھ 74 ہزار 864 ڈوز ، فائزر کی 4 ہزار 718 ڈوز اور موڈرنا ویکسین کی 14 ہزار 370 ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ویکسین پاک ویک کی بھی 1 لاکھ 60 ہزار 635 ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناخن گوشت میں دھنس جانے کا باعث بننے والی عام وجوہات کون سی ہیں؟
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
خوردنی تیل کا بار بار استعمال ، دل و دماغ کے لیے مضر قرار
دوران حمل ماں کی غذا بچے کے چہرے کے خدوخال کا تعین کر سکتی ہے، تحقیق
فالج کا خطرہ بڑھنے کی ایک اور علامت دریافت!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر