Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد

Now Reading:

کورونا ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد
سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے، پابندی کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے، پابندی کا اطلاق یکم آگست سے ہوگا جبکہ نئی پابندی کا اطلاق بین الاقوامی پروازوں پر نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈومیسٹک پرواز میں سفر سے پہلے مسافر کو کورونا ویکسینیشن کا ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ غیر ملکی یا ایک ڈوز لگوانے والے مسافر نئی پابندی سے مستثنی ہوں گے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے ویکسین لگوانے والے بھی پابندی سے مستثنی ہوں گے جبکہ ایسے افراد جنہیں ڈاکٹرز نے ویکسین لگوانے سے منع کیا ہے وہ بھی مستثنی ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر