Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

Now Reading:

خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

معروف مصنف وہدایت کار خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کی ایک ڈرامے میں دی گئی پر فارمنس کے بارے میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرکے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان شوبز انڈسٹری اورفنکاروں سے متعلق باتیں کیں جوکہ اب متنازعہ صورت اختیار کر گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان کی جانب سے خلیل الرحمان قمر کو چند فنکاروں کی تصاویر دکھائی گئیں اور انہوں نے ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

جب خلیل صاحب کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان کی تصویر دکھائی گئی تو انہوں نے کہا مجھے زندگی بھرکا غم ہے اس نے میری زندگی کا سیریل کیا اور اس میں یہ ہیروئن تھی اور یہ غم مجھے ہمیشہ رہے گا۔

اس شو میں اداکار عدنان ملک کو تو خلیل الرحمان قمر نے پہلے پہچاننے سے ہی انکار کردیا اور پھر کہا ان کے بارے میں میرے وہی خیالات ہیں جوماہرہ خان کے بارے میں ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان اور عدنان ملک نے خلیل الرحمان قمر کے لکھے ہوئے ڈرامے ’’صدقے تمہارے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

یہ ڈراما 2014 میں ایک نجی ٹی وی چینل سےنشر کیا گیا تھا۔

یہ ڈراما خلیل الرحمان قمر کی زندگی پر مبنی تھا اور اداکار عدنان ملک نے اس میں خلیل الرحمان قمر کا کردار نبھایا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر