سکھر: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ

سکھرمیں تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔
ایس ایس پی سکھر کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈاکو موٹر سائیکل اسنیچنگ ، پولیس مقابلے اور ڈکیتی میں مطلوب تھا جبکہ گرفتار ہوئے ڈاکو کے پاس سے اسلحہ ، پستول ، میگزین اور گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ زخمی ڈاکو کی شناخت امام بخش سہتو کے نام سے ہوئی ہے اور اس کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

