Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے میں ناکام

Now Reading:

سندھ حکومت لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے میں ناکام

سندھ حکومت لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ اور سندھ حکومت کےاحکامات کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

شاہ فیصل کالونی پر واقع مشہور پشاوری چپلی کباب ہوٹل کے  مالکان نے بول نیوز کی ٹیم کو دیکھتے ہی ہوٹل کے شٹر گرانا شروع کردیے جہاں شہری بڑی تعداد میں کھانا لینے کے لیے کائونٹرز پر  موجود تھے ۔

بول نیوز کی ٹیم کو دیکھتے ہی ہوٹل مالک کے حکم پر ملازمین نے شٹر  گراکر ہوٹل کی لائٹس بند کرکے بول نیوز کی ٹیم کو دھکے دیےاور حملہ  آور ہو گئے۔

ڈی سی کورنگی کی ضلعی ٹیم اور پولیس دونوں نےشاہ فیصل  پر پشاوری ہوٹل کو بند نہیں کروایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر، یورپی یونین سے 20 ملین یورو کے ترقیاتی معاہدوں پر دستخط
ملکی معیشت کو بریک تھرو! زرمبادلہ ذخائر نے نئی تاریخ رقم کردی
اداکارہ حمیرا اصغر کے بھائی اور بہنوئی میت لینے کراچی پہنچ گئے
پاکستان اور امریکا کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی کا امکان روشن
بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن کارروائی ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
پائیدار ترقی کیلئے بڑھتی آبادی پرقابو پانا ضروری ہے، محمداورنگزیب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر