Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر کے سفیر کے طور پر اپنی آواز عالمی فورم پر اٹھاتا رہوں گا،وزیراعظم

Now Reading:

کشمیر کے سفیر کے طور پر اپنی آواز عالمی فورم پر اٹھاتا رہوں گا،وزیراعظم
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے سفیر کے طور پر اپنی آواز عالمی فورم پر اٹھاتا رہوں گا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف پر اعتماد کرنے پر آزاد کشمیر کے شہریوں کا مشکور ہوں۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ حکومت میں شفافیت اور احتساب کا عمل لائیں گے، لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے احساس اور کامیاب پاکستان پروگرام پر فوکس رہے گا۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے ۔ میں بھی کشمیر کے سفیر کے طور پر اپنی آواز عالمی فورم پر اٹھاتا رہوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے ساتھ تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہا ہے، مریم نواز
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر