Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام کا اپنے صارفین کیلئے اہم اعلان؛ بڑی پابندی لگادی

Now Reading:

انسٹاگرام کا اپنے صارفین کیلئے اہم اعلان؛ بڑی پابندی لگادی
انسٹاگرام کا نیا فیچر
Advertisement

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام نے نو عمر صارفین کے لیے اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئے بڑی پابندی لگا دی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت 16 سال سے کم عمر صارفین کے تمام اکاؤنٹس از خود پرائیوٹ ہو جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر اس سے قبل تمام صارفین کے اکاؤنٹس پہلے پبلک ہو تےتھے جس کے بعد صارف اپنی مرضی سے اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کرسکتا تھا۔

انسٹا گرام پر اکاؤنٹ پرائیوٹ ہونے کے بعد صارف کی جانب سے منتخب شدہ فالوورز کو ہی لائک و کمنٹس کرنے کی اجازت ہو گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہم نے نوجوانوں کو پرائیوٹ اور پبلک اکاؤنٹس میں سے ایک منتخب کرنے کو کہا تو ہماری تحقیق کے مطابق نوجوانوں نے پرائیوٹ اکاؤنٹ کے استعمال کو ترجیح دی۔

Advertisement

 

Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس جاسوس سیٹلائٹ کی دوڑ میں شامل
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر