Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا راجن پور کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا راجن پور کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راجن پور کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس  کیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب   نے مسافر وین میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ افسوسناک واقعہ کی جامع تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت  کی۔

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر