Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں

Now Reading:

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود، عماد وسیم اور محمد حسنین کی جگہ شرجیل خان، اعظم خان اور محمد وسیم جونیئر فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شرجیل خان، محمد حفیظ، فخر زمان، اعظم خان، شاداب خان اور حسن علی بھی فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ محمد وسیم جونیئر آج انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان قادر بھی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ محمد نواز، فہیم اشرف، سرفراز احمد اور حارث رؤف فائنل 15 کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر