Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی سی اے اے کا تمام بین الاقوامی ائیرلائینز کو مراسلہ جاری

Now Reading:

سعودی سی اے اے کا تمام بین الاقوامی ائیرلائینز کو مراسلہ جاری

سعودی سی اے اے نے تمام بین الاقوامی ائیرلائینز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مراسلے میں لکھا ہوا ہے کہ سعودی ائیرلائینز ان شہریوں کو سفری سہولت دے سکتی ہیں جن کی مکمل ویکسینیشن ہوچکی ہو۔

مراسلے کے مطابق منظور شدہ ویکسین لگانے والے سعودی شہری ان ممالک  کا سفر کرسکتے ہیں جن کی  فہرست  سلطنت  نے جاری کی ہوئی ہے ، کورونا سے صحتیاب ہونے والے سعودی شہری جن کو ویکسین کی ایک خوراک مل چکی ہو سفر کرسکتے ہیں۔

سعودی سی اے اے کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں  پر ویکسین کی شرط کا اطلاق نہیں ہوگا ، بچوں کو سعودی سینٹرل بینک سے منظور شدہ انشورس پالیسی کا حامل ہونا ضروری ہو گا۔

واضح رہے کہ ائیرلائینز کو جاری ہدیات نامے پر عمل درآمد 9 اگست 2021 سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر