Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23191 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1018688 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 43 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 14 ، ، گلگت بلتستان میں کورونا سے 8 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 7 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23191 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 5903 ، بلوچستان میں 326 ، خیبرپختونخوا میں 4435 ، آزاد کشمیر میں 620 ،اسلام آباد میں 796 ، گلگت بلتستان میں 133، پنجاب میں 10978 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 14 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 10978 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر