Advertisement

احساس پروگرام کا جھانسہ دے کر لوگوں سے فراڈ کرنے والے ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں احساس پروگرام کا جھانسہ دے کر لوگوں سے فراڈ کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے، گینگ میں موجود خاتون سادہ لوح شہریوں کو فون کال کے ذریعے احساس پروگرام میں رجسٹر ہونے کاجھانسہ دیتی تھی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ شہریوں سے اکاؤنٹ کی تفصیل حاصل کرنے کے بعدملزمان لوگوں کے اکاؤنٹ خالی کروا لیتے تھے، ملزمان شہریوں سے  ایزی پیسہ شاپ اور لوڈ سے شہریوں سے پیسے بٹورتے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے لیپ ٹاپ ،ایکسچینج اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے اور ملزمان کا دوران تفتیش درجنوں وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

 سی پی او سرفراز احمد فلکی بتایا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے سخت اقدامات اپنائے جا رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کاروائی تھانہ جناح روڈ کے علاقہ میں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version