Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسنیپ چیٹ کی ٹوٹی ہوئی اسٹریکس کو کیسے ریکور کیا جا سکتا ہے؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

Now Reading:

اسنیپ چیٹ کی ٹوٹی ہوئی اسٹریکس کو کیسے ریکور کیا جا سکتا ہے؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

سوشل میڈیا سائٹ اسنیپ چیٹ کو بھی نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنی تفریح کے لئے استعمال کرتی ہے اور اپنے دوستوں کو پل پل کی خبر دینے میں یہ سائٹ کافی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹریکس کسی سلسلے کو جاری رکھنے کو کہا جاتا ہے اور اسنیپ چیٹ پر اسٹریکس نامی منفرد قسم کی سرگرمی صارفین کی توجہ کا مرکز ہے جس کے تحت دو صارفین کو آپس میں 24 گھنٹے کے دوران کسی تصویر یا ویڈیو کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے جس سے اسٹریک برقرار رہتی ہے۔

اسٹریک کے نمبر دوستوں کے نام کے آگے لکھے دکھائی دیتے ہیں۔

تاہم اسنیپ چیٹ کے صارفین لمبی چلنے والی اسٹریک کے ٹوٹ جانے پر اکثر افسردہ ہوجاتے ہیں، آج ہم آپ کو ٹوٹی ہوئی اسٹریک کو واپس اسی نمبر سے شروع کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔

سب سے پہلے گوگل سرچ بار میں جاکر support.snapchat.com لکھیں اور اس ویب سائٹ کو کھول لیں۔

Advertisement

اس کے بعد آپ کے پاس تصویر میں دکھائی جانے والی (بائیں ہاتھ کی جانب سے پہلی تصویر) اسکرین نمودار ہوگی، اس میں Contact us  کا آپشن منتخب کرلیں۔

پھر آپ تیسرے آپشن کا انتخاب کریں، اب ایک چھوٹا سا فارم دیا جائے گا جسے فِل کرنا ہوگا،  اسے فِل کرنے کے محض کچھ دیر بعد ہی آپ کی ٹوٹی ہوئی اسٹریکس بغیر کسی نقصان کے دوبارہ سے شروع ہوجائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر