Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیروں کی درآمدات، پہلی ششماہی میں زبردست اضافہ

Now Reading:

ہیروں کی درآمدات، پہلی ششماہی میں زبردست اضافہ

شنگھائی کسٹمز کے مطابق 2021 کے پہلے چھ ماہ میں ہیروں کی درآمدات میں زبردست اضافہ ہوا  ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج  نے سال کی پہلی ششماہی میں ریکارڈ لاگت کے ہیرے درآمد کئے ہیں۔

 اکتوبر2000 میں کام کا آغاز کرنے والی شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج چین میں ہیروں کی درآمد اور برآمد کا واحد مجاز ٹرانزیکشن پلیٹ فارم ہے ۔

گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں چار گنا اور 2019 کی اسی مدت سے 45.3 فیصد اضافے کے ساتھ 10 ارب 50 کروڑ یوآن(تقریباً1ارب 60کروڑ امریکی ڈالر) رہی۔

شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج کے مطابق ہیروں کی عالمی منڈی کوویڈ- 19 کی وبا سے بری طرح متاثر ہوئی ہے تاہم گزشتہ سال سے چین کی جانب سے وبا پر موثر طور پر قابو پانے کی وجہ سے اس مارکیٹ میں استحکام آیا ہے جو ایس ڈی ای کی شاندارتجارت سے ظاہر ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ ریکارڈ اضافہ
وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اسٹیٹ بینک سے بڑی خبر آگئی
گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر