Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پراپرٹی ڈیلرز ہوجائیں ہوشیار، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

پراپرٹی ڈیلرز ہوجائیں ہوشیار، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
ایف بی آر

ایف بی آر کا نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے سے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے تمام پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور اہم شرط پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے، پاکستان پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ ہوگا، مشکوک سرمایہ کار سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 22 ہزار پراپرٹی ڈیلرز رجسٹرڈ کرلیے ہیں، رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔

دستاویز کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز کو مشکوک سرمائے سے آگاہی دی جائے گی۔

دستاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ پراپرٹی ڈیلرز سے مشکوک سرمائے کی تربیت سے متعلق سوالات ہونگے جبکہ مشکوک سرمایہ کار سے متعلق ریکارڈ بھی حاصل کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر