Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کی سفارشات تجویز

Now Reading:

پٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کی سفارشات تجویز
پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے ستائیس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اکہتر پیسے فی لٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں پینتیس پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں چوبیس پیسے اضافے کی تجویز ہے۔

حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد کل کیا جائے گا۔

نئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن وزارت خزانہ جاری کرے گی جبکہ نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم اگست سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر