Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی چوتھی خطرناک لہر، صوبہ سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق

Now Reading:

کورونا کی چوتھی خطرناک لہر، صوبہ سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق

عالمی وباء کی چوتھی خطرناک لہر کے پیش نظر صوبہ سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے  آئی جی سندھ ، تمام کمشنرز اور دیگر متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے  میں بتایا گیا ہے کہ  15ستمبر تک کورونا ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک نہ لگوانے والے پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی، وین اوراسٹاف ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں کرسکیں گے۔

اسکے علاوہ 30ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی بغیر کورونا ویکسین سفر پر پابندی ہوگی اور     15ستمبر کے بعد ملازمین کو لانے لے جانے والی گاڑیوں میں بغیر ویکسین سفر نہیں کیا جاسکے گا۔

واضح رہے کہ  15اکتوبر کے بعد موٹروے پر بھی بغیر کورونا ویکسین سفر پر پابندی ہوگی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر