Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نمرہ خان کس معروف شخصیت سے شادی کر رہی ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ نمرہ خان کس معروف شخصیت سے شادی کر رہی ہیں؟

اداکارہ نمرہ خان کس معروف شخصیت سے شادی کر رہی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔

گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی شوہر سے طلاق کی خبریں سوشل میڈیاپرکافی زیر بحث رہیں،  تاہم انہوں نے کبھی اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

Nimra Khan sparks divorce rumours after deleting pictures of husband

Advertisement

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے نکاح کے ختم ہونے کے حوالے سے کوئی بھی بات کرنے سے گریز کیا۔

حال ہی میں اداکارہ نمرہ خان نے ایک شو میں شرکت کی جہاں میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے صرف اتنا بتایا کہ ان کی شادی ختم ہو چکی ہے۔

Pin on Drama industry

معروف اداکارہ نمرہ خان نے مزید کہا کہ آج کل ان کے والدین کے لیے ایک بہتر رشتے کی تلاش میں ہیں۔

 نمرہ خان نے کہا کہ والدین ان کے لیے رشتہ دیکھ رہے ہیں اور اب بس انہیں سب کی دعائیں چاہئیں۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نے گزشتہ سال خاموشی سے لاک ڈاون کے دنوں میں 19 اپریل کو اپنے گھر میں ہی شادی کی جس میں صرف ان کی فیملی اور قریبی دوست موجود تھے۔

Advertisement

اداکارہ نے شادی کے حوالے سے بتایا تھا کہ لاک ڈاون کے ختم ہونے کے بعد شادی کی تقریب منعقد کریں گی جس میں تمام رشتہ دار اور دوست احباب شامل ہو گے لیکن اداکارہ کا نکاح اب ختم ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر