Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23454 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1037674 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 20 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 18 ، اسلام آباد میں کورونا سے 2 ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 3،3 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23454 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 6021 ، بلوچستان میں 328 ، خیبرپختونخوا میں 4468 ، آزاد کشمیر میں 628 ،اسلام آباد میں 803 ، گلگت بلتستان میں 147، پنجاب میں 11059 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 18 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 11059 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر