Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Now Reading:

ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سابق وفاقی وزیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زرین حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر زرین حسین کی جسد خاکی کو رہائش گاہ سے سپر ہائی وے پر واقع ضیاء الدین یونیورسٹی کیمپس کی مسجد میں لایا گیا اور وہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر زرین حسین کی تدفین مسجد سے متصل احاطے میں کی گئی ہے، ڈاکٹر زرین حسین ہفتہ کے روز طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال کرگئی تھیں۔

واضح رہے ڈاکٹر عاصم حسین کے صاحبزادے کی بیرون ملک فلائٹ میں تاخیر کے باعث اتوار کو تدفین ملتوی کردی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر