Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید مزید 5297 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید مزید 5297 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 2113

پاکستان میں آج مزید 5297 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1051163 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 5297افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2734 ، بلوچستان میں 109 ، خیبرپختونخوا میں 623 ، اسلام آباد میں 332، آزاد کشمیر میں 477 ، گلگت بلتستان میں 88 جبکہ پنجاب میں 934 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 392416، بلوچستان میں 30008 ، خیبرپختونخوا میں 146485 ،اسلام آباد میں 88676 ، گلگت بلتستان میں 8479، پنجاب میں 359321 اور آزاد کشمیر میں 25778 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 2734 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 392416 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر