Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشتگرد ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، مرادعلی شاہ

Now Reading:

دہشتگرد ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، مرادعلی شاہ
مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ دہشتگرد ملک کو نقصان پہنچاناچاہتےہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت علاج کے تمام اخراجات اٹھائے گی ، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے ، دہشت گردوں کو پاکستان میں امن پسند نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ، شہدا کےلواحقین کو10لاکھ اورزخمیوں کو2لاکھ دیےجائیں گے ، مواچھ گوٹھ واقعے میں13 لوگ شہید ہوگئے تھے ، واقعے میں خواتین سمیت 7 لوگ زخمی ہوئے تھے۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ انسان کی زندگی انمول ہے ، معاوضہ دینےکامقصد متاثرہ خاندان کی مالی مدد کرنا ہے ، واقعے میں ملوث مجرموں کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئینی ترامیم سے متعلق جے یو آئی(ف) کا مسودہ
ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے بلدیاتی اداروں کے اختیارات مانگ لیے
پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر شاہد خاقان عباسی کی کڑی تنقید
آئینی ترامیم کے مسودوں پر غور کیلئے غیر رسمی ذیلی کمیٹی کا سرکلر جاری
پاکستان 15 اور 16 اکتوبر کو ایس سی او اجلاس کی میزبانی کریگا، ترجمان دفتر خارجہ
عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر اپنے ارکان کو اغواء کرنے کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر