Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

Now Reading:

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سفری پابندیاں نرم کرنے کا حالیہ اعلان 6 ممالک کے لیے کیا گیا ہے اور ان 6 ممالک میں پاکستان, سری لنکا, بھارت , نیپال نائیجیریا اور یوگینڈا شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان ممالک کے کارآمد یو اے ای ریذیڈینسی پرمٹ رکھنے والے اور کورونا ویکسین شدہ شہری متحدہ عرب امارات کا سفر کر سکیں گے ، فیصلے کا اعلان متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر میجمنٹ اتھارٹی نے کیا ہے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی ان ممالک کے شہریوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی 5 اگست سے نافذ العمل ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی
دبئی، شدید بارشوں کے باعث مڈل ایسٹ انرجی 2024 نمائش ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر