Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا ہدف ویسٹ انڈیز کو جلد از جلد آؤٹ کرنا ہے، فواد عالم

Now Reading:

ہمارا ہدف ویسٹ انڈیز کو جلد از جلد آؤٹ کرنا ہے، فواد عالم

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ویسٹ انڈیز کو جلد از جلد آؤٹ کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارا ہدف ویسٹ انڈیز کو جلد از جلد آؤٹ کرنا ہے، کل میزبان ٹیم کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کردیا تو میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ آج کی سنچری اپنے والدین کے نام کرتا ہوں، ماں نے کہا تھا کہ اس میچ میں تم سنچری بناؤ گے، والد کی بھی خواہش تھی کہ ویسٹ انڈیز میں سنچری اسکور کروں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے مزید کہا ہے کہ پانچ مختلف ممالک میں سنچریاں بنانے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، یہ سلیبیریش اسٹائل اظہر علی کے ساتھ طے کیا تھا، ہم دونوں نے سینچری بنانے پر یہ اسٹائل اپنانے کا فیصلہ کررکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر